خوش آمدید

آئے، شروعات کریں

کچھ میرے بارے میں

 

السلام علیکم،

میرا نام سمیرا ہے۔ میں ایک ایسی جگہ رہتی ہوں جہاں ہر سال دنیا بھر سے انگنت مسلمان آتے رہتے ہیں۔ جی ہاں، صحیح پہچانا۔ میں مکہ المکرمہ میں رہایش پذیر ہوں۔الحمدللہ

میرے بہت سے شوق اور خواہشات (جو کہ وقت کے ساتھ بدلتی رہتی ہیں) میں فوٹو گرافیPhotography، پینٹنگ Painting، اینٹیرئر ڈیزاینInterior Designing ، شادی بیاہ اور بڑی بڑی تقریبات کی ڈیزایئنگ اور پلاننگWedding and Event Planning & Desinging کرنا وغیرہ شامل ہے۔

میں اپنے ساتھ آپ سبھی کو مکہ المکرمہ کا لایف سٹائل دکھاوں گی، یہاں کے لوگوں سے ملواؤں گی، حجاج کرام کی مشکلات اور مزاحیہ واقعات بتاوں گی،  مسائل  اور سوالات کے جوابات دوں گی( ہمارے ساتھ گورمنٹ سے ایفیلیٹڈ دینی اسکول ک علماء ہیں)اچھے نئے resturents  سے آگاہ کروں گی۔ ۔اس سے نئے  مکہ المکرمہ آنے والے  حجاج کرام کو مدد ملے گی اور بھی بہت کچھ۔ یہ صرف دینی نہیں ھوگا بلکہ دلچسپ بھی ہوگا ان شاءاللہ۔

بلاگ پوسٹ

تلاش کریں

زبان منتخب کریں




  • سعودیہ میں اچھا عبایہ/برقعہ کہاں سے لیں

    سعودیہ میں اچھا عبایہ/برقعہ کہاں سے لیں

    سعودیہ میں اچھا عبایہ/برقعہ کہاں سے لیں  “سعودیہ میں اچھا عبایہ/برقعہ کہاں سے لیں” ‘سعودیہ میں اچھا عبایہ/برقعہ کہاں سے لیں‘ سعودیہ میں اچھا عبایہ/برقعہ کہاں سے لیں سعودیہ میں اچھا عبایہ/برقعہ کہاں سے لیں السلام علیکم، صبح صبح اٹھنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔ فجر کی نماز بھی وقت پر ادا ہو جاتی ہے اور ورزش […]

  • پاکستانی رضا کاروں کی خدمات کے خوبصورت واقعات

    پاکستانی رضا کاروں کی خدمات کے خوبصورت واقعات

      پاکستانی رضا کاروں کی خدمات کے خوبصورت واقعات السلام علیکم کا مخفف ہے۔ PHVG “Pakistani Hajj Volunteer Group”      یہ رضا کاروں کا گروپ ہے، اسمیں ہر سال پورے سعودیہ عرب سے پاکستانی نوجوان جوش و خروش سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ یہ گروپ حج کے دنوں میں حاجیوں کی مفت میں خدمات […]

  • مکہ المکرمہ کے مشھور 8 کھانے جو کہ شاید کہیں اور نا ملیں

    مکہ المکرمہ کے مشھور 8 کھانے جو کہ شاید کہیں اور نا ملیں

    السلام علیکم، آج آپ کو مکہ المکرمہ کے 8 مشھور کھانے جو کہ شاید کہیں اور نا ملیں بتاتی ہوں۔ اس چلچلاتی گرمی اور حبس میں روزے رکھنے والے مرد و عورتیں جو رزق کی تلاش میں مزدوری کرتے ہیں سخت کام کرتے ہیں یا جو اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں پڑھنے میں جاتےہیں ان کے بھی ماشاءاللہ […]

  • سامسنگ سے ایفون میں واٹس ایپ چیٹ کیسے منتقل کریں۔

    سامسنگ سے ایفون میں واٹس ایپ چیٹ کیسے منتقل کریں۔

    سامسنگ سے ایفون میں واٹس ایپ چیٹ کیسے منتقل کریں۔ السلام علیکم، آج کل موبائیل فونز کے اس دور میں زیادہ قیمتی اشیاء موبائیلز میں ہی ہوتی ہیں، جسے لوگ کھونا نہیں چاہتے۔ اور جب نئ ردو بدل (اپڈیٹس) کی جاتیں ہیں تو نارمل لوگ پریشان پو جاتے ہیں۔ اسی طرح جب نئےموبائیلز آتے ہیں […]

  • حج و عمرہ کی 8 اہم سفری اشیاء ضروریات

    حج و عمرہ کی 8 اہم سفری اشیاء ضروریات

    حج و عمرہ کی 8 اہم سفری اشیاء ضروریات السلام علیکم، اکثر ہم سے یہ سوال کیا جاتا ہے کہ کیسے کپڑے لائے جائیں ، آیا وہاں زیادہ سردی تو نہیں سردیوں کے موسم میں؟ اور کیا کیا اشیاء ضروریات لائی جائیں؟ تو سوچا آج اس بارے میں لکھا جائے۔ سب پہلے تو آپکو یہ […]




Testimonial 

  •  

    I read them funny stories lol and MASHALLAH you are doing great job telling people about here laws and conditions. and all the procedure  what things they need while coming on umrah and Hajj and its nice you put that in Urdu and english. Please upload some videos and  pictures as well of Holly Mecca. and guidance more how to perform Umrah and hajj and what are the holly places in Mecca and Madinah

    Zain Ali Snapchat    

    Al-Riyadh Saudi Arabia

  •  

    واقعی خزانہ جمع کر رکھا ہے

    سلمان عزیز  پاکستان ٹویٹر

  •  

    حلو اعجبنی الموقع، انت مبدع ماشااللہ، اذا تحتاجي مساعده علميني۔

    امانی الھاشمی المدینہ المنورہ، سعودیہ عرب

  •  

     

    Ma sha Allah
    Very informative n interesting. I really enjoyed reading this. I think this is very useful specially for those pilgrims who are traveling for the first time. Best of luck.May ur all dreams come true😘

    Sidra Zia

    Makkah, Saudi Arabia

     

  •  

     

    Great job May ALLAH reward You for such a good work

    Khalid Rafiq, London, Uk       

  •  

    Really happy for yr efforts
    Great work ..
    proud on u ..
    Keep it up dear

    Humaira Ammar Hazarvi

    Al-Riyadh, Sa

آج ہی رابطہ کریں

مکہ المکرمہ، سعودیہ عرب